خلیفہ کا اعلان ہزاروں سال پہلے کیوں ہوا؟ | فرشتوں کا انتظار اور ابلیس | علامہ طالب جوہری
Wird e Zainab SA
0:00 / 0:00
خلیفہ کا اعلان ہزاروں سال پہلے کیوں ہوا؟ | فرشتوں کا انتظار اور ابلیس | علامہ طالب جوہری
505 просмотров · 2 дня назад
Wird e Zainab SA
290 подписчиков
505 просмотров · 2 дня назад
خلیفہ کا اعلان ہزاروں سال پہلے کیوں ہوا؟ اس ویڈیو میں علامہ طالب جوہری نے انتہائی خوبصورتی اور گہرائی کے ساتھ بیان کیا ہے کہ کس طرح آدم علیہ السلام کی تخلیق سے ہزاروں سال قبل زمین پر خلیفہ مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا، فرشتوں کی حالتِ انتظار کیا تھی، اور اس دوران ابلیس کا رویہ کیا تھا۔
#AllamaTalibJohri #TaqdeerAurHidayat #IslamicLectures #UrduIslamicSpeech #Khilafat