Перейти к содержимому

فتوح الغیب | مقالہ چہارم: مقامِ فنا اور علوِ درجات | Futuh al-Ghaib | Maqam-e-Fana Aur Ulu-e-Darajat

Raah-e-Tazkiyah | راہِ تزکیہ

0:00 / 0:00

فتوح الغیب | مقالہ چہارم: مقامِ فنا اور علوِ درجات | Futuh al-Ghaib | Maqam-e-Fana Aur Ulu-e-Darajat

98 просмотров · 3 нед. назад
Raah-e-Tazkiyah | راہِ تزکیہ
32 подписчика
98 просмотров · 3 нед. назад
فتوح الغیب | مقالہ چہارم: مقامِ فنا اور علوِ درجات اس ویڈیو میں ہم شیخ عبدالقادر جیلانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی عظیم کتاب فتوح الغیب کے مقالۂ چہارم کا مطالعہ کرتے ہیں۔ اس مقالے کا عنوان ہے: مقامِ فنا اور علوِ درجات اس مقالے میں حضرت غوث الاعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ بندے کے باطنی سفر کی مختلف کیفیات بیان فرماتے ہیں؛ مخلوق سے بے نیازی، نفسانی خواہشات کے زائل ہونے، ارادوں کے فنا ہونے، اللہ تعالیٰ کی طرف کامل توجہ، علم، اطمینان، عزت، قرب اور علوِ درجات تک۔ ہم پہلے کتاب کی اصل عبارت سنتے ہیں، پھر اسی عبارت کو آسان الفاظ میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، اور جہاں ضرورت ہو وہاں قرآنِ مجید اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں اس کے مفہوم کو واضح کرتے ہیں۔ اس مقالے میں ہم خاص طور پر یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے: • مقامِ فنا سے کیا مراد ہے؟ • مخلوق سے بے نیازی کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ • نفسانی خواہشات کے زائل ہونے سے کیا مراد ہے؟ • اپنی خواہش اور اللہ تعالیٰ کی رضا میں فرق کیسے سمجھا جائے؟ • اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر رضا اور تسلیم کی کیفیت کیا ہے؟ • دل کا حقیقی اطمینان کہاں سے حاصل ہوتا ہے؟ • روحانی بلندی اور علوِ درجات کا اصل مفہوم کیا ہے؟ یہ راہِ تزکیہ کے تحت فتوح الغیب کے مسلسل مطالعے کی ایک کڑی ہے، جس میں ہماری کوشش ہے کہ کتاب کی اصل عبارت کو محفوظ رکھتے ہوئے اس کے مضامین کو آسان انداز میں سمجھا جائے اور انہیں اپنی عملی زندگی سے جوڑا جائے۔ اگر یہ مطالعہ آپ کے لیے مفید ہو تو ویڈیو کو Like کریں، اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ Share کریں، اور Rah-e-Tazkiyah | راہِ تزکیہ کو Subscribe ضرور کریں۔ فتوح الغیب — مقالہ چہارم مقامِ فنا اور علوِ درجات والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ فتوح الغیب فتوح الغیب مقالہ چہارم فتوح الغیب اردو فتوح الغیب کی شرح فتوح الغیب مطالعہ مقام فنا مقام فنا اور علو درجات فنا اور علو درجات اپنی خواہش سے رب کی رضا تک شیخ عبدالقادر جیلانی شیخ عبدالقادر جیلانی اردو غوث الاعظم غوث اعظم رضی اللہ عنہ حضرت غوث الاعظم تزکیہ نفس تزکیہ باطن نفس کی اصلاح نفسانی خواہشات اللہ کی رضا رضائے الٰہی اللہ پر توکل اللہ پر بھروسہ قرب الٰہی علو درجات روحانی تربیت روحانی اصلاح اسلامی تصوف تصوف اردو صوفی ازم راہ تزکیہ Raah e Tazkiyah Raah-e-Tazkiyah Futuh al Ghaib Futuh al Ghaib Urdu Futuh al Ghaib Explanation Futuh al Ghaib Maqala 4 Maqam e Fana Maqam e Fana Aur Ulu e Darajat Abdul Qadir Jilani Abdul Qadir Jilani Urdu Ghaus ul Azam Ghaus e Azam Tazkiyah Tasawwuf Islamic Spirituality