Перейти к содержимому

Bike Jumps/Shocks ki mukammal maloomat - Fraud se kis Tarah bacha jaye

Banker On Ride

0:00 / 0:00

Bike Jumps/Shocks ki mukammal maloomat - Fraud se kis Tarah bacha jaye

37 156 просмотров · 4 месяца назад
Banker On Ride
1,33 тыс. подписчиков
37 156 просмотров · 4 месяца назад
آج کی اس ویڈیو میں میں آپ کو لے کر آیا ہوں کراچی کی مشہور اور قدیم بائکس مارکیٹ — جمپ گلی جہاں موٹر سائیکل کے جمز (شاکس) کا مکمل کام کیا جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے: ✅ بائیک شاکس کی مکمل ریپئرنگ اور اوورہالنگ ✅ اصل اور نقلی شاکس کی پہچان ✅ مکینک کے فراڈ اور دو نمبری سے کیسے بچیں ✅ شاکس بنواتے وقت ضروری احتیاطی تدابیر ✅ CD70 سمیت مختلف بائکس کے شاکس کی مکمل معلومات ✅ کم خرچ میں بہترین اور آرام دہ رائیڈ کا طریقہ اگر آپ اپنی بائیک کی رائیڈ بہتر بنانا چاہتے ہیں اور شاکس کے فراڈ سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں #جمپ_گلی #JumpGali #KarachiBikeMarket #BikeShocks #ShockRepair #CD70 #BikeMaintenance #BikeTipsPakistan #PakistaniBikers #KarachiVlog #BikeMechanic #MotorcycleRepair #BikeKnowledge #MotovlogPakistan #BikeService #CG125 #CD70Pakistan #BikeWorkshop #BikeCare #BikeVlog #automobile #motorcycleparts