Перейти к содержимому

Highlights of Al-Burhan SummerCamp 2023 Dera Ismaiel Khan

Mufti Syed Adnan Kakakhail

0:00 / 0:00

Highlights of Al-Burhan SummerCamp 2023 Dera Ismaiel Khan

2 590 просмотров · 3 года назад
Mufti Syed Adnan Kakakhail
176 тыс. подписчиков
2 590 просмотров · 3 года назад
امت کے نونہالوں کے مستقبل کو معنی خیز بنانے کے لیے مجلس اطفال البرہان نے ملک عزیز کے گیارہ شہروں میں سمر کیمپس کا انعقاد کیا گیا، زیر نظر ویڈیو میں ڈیرہ اسماعیل خان کے سمر کیمپ کی جھلکیاں ہیں جس میں مختلف غیر نصابی سرگرمیوں کے ذریعہ بچوں کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرایا گیا۔ 👈🏻 اگر آپ کا بچہ سمر کیمپ میں شریک نہیں ہو سکا اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بھی اس تربیتی مرحلے سے تفصیلاً گزریں تو جڑے رہیں جلد ان شاءاللہ "اطفال البرھان" کے مرکزی ایک سالہ کورس میں داخلوں کا آغاز ہونے والا ہے۔ #AlburhanSummerCamp2023