Nikah ka Treeqa | Mufti Saeed Ahmad Palanpuri | نکاح پڑھانے کا طریقہ
Deeni Madrassa
0:00 / 0:00
Nikah ka Treeqa | Mufti Saeed Ahmad Palanpuri | نکاح پڑھانے کا طریقہ
24 250 просмотров · 3 недели назад
Deeni Madrassa
9,44 тыс. подписчиков
24 250 просмотров · 3 недели назад
Nikah Parhane ka Asaan Trika
How to Perform Nikah (Islamic Marriage)
#Nikah ka Khutba
by Mufti Saeed Ahmad Palanpuri [RA]
نکاح پڑھانے کا آسان اور مسنون طریقہ
نکاح کا خطبہ
نکاح میں ایجاب و قبول کا طریقہ
نکاح کی دعا
اس بیان میں نکاح کا پورا طریقہ کار سمجھا جاسکتا ہے۔ کیا شرائط ہیں؟ گواہوں اور ولی کی اجازت، مہر کی تفصیل، ایجاب اور قبول کے الفاظ، خطبہ نکاح اور دعا یہ تمام ضروریات مختصر اور سادہ انداز میں سیکھا جاسکتا ہے۔
نوٹ: اس ویڈیو میں خطبہ میں ایک آیت کے پڑھنے میں ایک لفظ چھوٹ گیا ہے، درست آیت درج ذیل ہے۔
يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ الَّـذِىْ خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ وَّّخَلَقَ مِنْـهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْـهُمَا رِجَالًا كَثِيْـرًا وَّنِسَآءً ۚ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ الَّـذِىْ تَسَآءَلُوْنَ بِهٖ وَالْاَرْحَامَ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيْبًا۔ (النساء - ۱)
نکاح پڑھانے کا طریقہ، نکاح کا صحیح طریقہ، نکاح کیسے پڑھایا جائے، نکاح کے کلمات، نکاح پڑھانے کا مکمل طریقہ
#DeeniMadrassa #MuftiSaeedAhmadPalanpuri #nikah #khutbah