Перейти к содержимому

پریوں کے ساتھ ایک دن ❤️ | بھتیجی نے ایسا کیوں کہا؟|

MsBajwaVlogs

0:00 / 0:00

پریوں کے ساتھ ایک دن ❤️ | بھتیجی نے ایسا کیوں کہا؟|

58 просмотров · 21 час назад
MsBajwaVlogs
565 подписчиков
58 просмотров · 21 час назад
میری بھتیجی نے ایک بات کہی اور میرا اداس دل خوش ہوگیا ❤️ کئی دنوں بعد دل سے خوش ہوئی | بھتیجیوں کے ساتھ پورا دن 🥹❤️ چھوٹی چھوٹی خواہشیں پوری کیں، لیکن اگلے دن پھر اداس ہوگئی 💔 میری بھتیجیوں کے نام ایک خوبصورت دن ❤️ | Shopping, Swings & Pizza    • Api Mom K Sath Mastian 😍||Salon Day,Hair C...      • Badre Behan na Chouti Behan Ka Make Up Kiy...      • Har Baar Weight Loss Journey Toot Jati Hai...   کبھی کبھی انسان کئی دنوں سے اداس ہوتا ہے، لیکن بچوں کی ایک چھوٹی سی بات دل کو خوش کر دیتی ہے۔ ❤️ آج کے vlog میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ میری بھتیجی نے اچانک کہا: "اللہ پاک ایسی پھوپھو سب کو دے" اور یہ بات میرے دل کو چھو گئی۔ 🥹❤️ کچھ دنوں سے میں اداس تھی اور سوچ رہی تھی کہ اپنی تمام بھتیجیوں کو اکٹھا کرکے surprise دوں گی، انہیں گھماؤں گی اور ان کے ساتھ وقت گزاروں گی۔ اسی دوران میری ایک بھتیجی کا A+ result card دیکھا تو دل بہت خوش ہوا۔ پھر بھتیجیوں کی بار بار calls آئیں کہ "فھوپو آ جائیں"، تو میں نے جلدی جلدی اپنے کام ختم کیے اور انہیں لینے چلی گئی۔ اس کے بعد ہم Model Mart گئے، shopping کی، ان کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں پوری کیں، جھولے دلوائے، jewelry لی اور آخر میں pizza بھی کھایا۔ 🍕 Pizza shop پر vlog کا ایک بہت پیارا سا moment بھی ہوا، جو آپ کو video میں ضرور دیکھنا ہے۔ 😄 گھر واپس آ کر بھتیجیوں نے اپنے گھر والوں کو video call پر اپنی shopping دکھائی اور سب بہت خوش ہوئے۔ لیکن اگلے دن جب وہ واپس گئیں تو گھر پھر خاموش ہوگیا اور میں دوبارہ اداس ہوگئی۔ ❤️ یہ vlog میری بھتیجیوں کے ساتھ گزارے ہوئے ایک خوبصورت دن کی یاد ہے۔ اگر آپ کو یہ family vlog پسند آئے تو Like، Comment اور Ms Bajwa vlogs کو Subscribe ضرور کریں۔ ❤️ Keywords niece and aunt relationship phupo aur bhatijian bhatijiyon ke sath vlog family vlog Pakistan Pakistani family vlog daily life vlog Pakistan real life routine vlog shopping with nieces family outing vlog kids shopping vlog Pakistani vlogger Ms Bajwa vlogs phupo bhatiji love emotional family vlog #️⃣ Hashtags #MsBajwaVlogs #FamilyVlog #DailyVlog #PakistaniVlogger #FamilyTime #Bhatijian #PhupoBhatiji #RealLifeVlog #ShoppingVlog #FamilyOuting #VlogPakistan #DailyLifeVlog