Перейти к содержимому

Black Suit Cutting | 5 سال کے بچے کا بلیک سوٹ مکمل کٹنگ | تمام ناپ کے ساتھ آسان طریقہ

Best stitch Tailor

0:00 / 0:00

Black Suit Cutting | 5 سال کے بچے کا بلیک سوٹ مکمل کٹنگ | تمام ناپ کے ساتھ آسان طریقہ

149 просмотров · 2 недели назад
Best stitch Tailor
67 подписчиков
149 просмотров · 2 недели назад
5 سال کے بچے کا بلیک سوٹ مکمل کٹنگ کا آسان اور پروفیشنل طریقہ اس ویڈیو میں آپ کو تمام ضروری ناپ کے ساتھ قدم بہ قدم کٹنگ سمجھائی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: ✂️ بچے کے بلیک سوٹ کی مکمل کٹنگ 📏 تمام ضروری ناپ 👕 لمبائی، بازو، تیرا اور گلا 🩳 شلوار گھیرہ اور شلوار کٹنگ 📐 پاجامہ کی کٹنگ ✅ آسان اور سمجھنے والا طریقہ اگر آپ بچوں کے شلوار قمیض، بلیک سوٹ، کُرتا پاجامہ اور ٹیلرنگ کا کام سیکھنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Subscribe 🔔 اور Share ضرور کریں۔ Best Stitch Tailor Tailoring | Cutting | Designing