Missiles With No Warning. Did Trump Cut Ukraine Off? │ JAHAN NUMA │ BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Missiles With No Warning. Did Trump Cut Ukraine Off? │ JAHAN NUMA │ BBC URDU
79 874 просмотра · 13 ч назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
79 874 просмотра · 13 ч назад
توانائی کی تیس تنصیبات پر حملہ، چھ لاکھ لوگ بجلی سے محروم، اور حملوں کی رات سٹارلنک سیٹلائٹ نیٹ ورک تک یوکرین کی رسائی محدود۔ رات بھر کے روسی میزائل اور ڈرون حملوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ مسلسل دوسری رات روسی بیلسٹک میزائلوں کی کوئی پیشگی اطلاع نہیں ملی، جس کے لیے یوکرین بڑی حد تک امریکی خفیہ معلومات پر انحصار کرتا ہے۔ ان کا الزام ہے کہ امریکہ نے دھمکی دی تھی کہ اگر یوکرین نے توانائی کی جنگ بندی قبول نہ کی تو خفیہ معلومات کی فراہمی محدود کر دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ اس کی تردید کرتے ہیں۔ تو کیا یوکرین یہ جنگ اندھا ہو کر لڑ رہا ہے؟ آج کے جہاں نما میں مکمل تجزیہ۔
میزبان: سید غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسرز: صمید ککرو، عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR