Перейти к содержимому

Drama Inder Sabha Ka Khulasa by Mir Iqbal | ڈرامہ اندر سبھا کا خلاصہ | Amanat Lucknowi

Mir Iqbal

0:00 / 0:00

Drama Inder Sabha Ka Khulasa by Mir Iqbal | ڈرامہ اندر سبھا کا خلاصہ | Amanat Lucknowi

1 933 просмотра · 2 года назад
Mir Iqbal
7,12 тыс. подписчиков
1 933 просмотра · 2 года назад
#urdu #urdudramas #urduquotes #ananatluknowi #lucknow #kolkata urdu drama inder sabha ka khulasa راجا اندر نے اپنی سبھا میں آنے کے بعد پریوں کو یاد کیا کہ آج اس کی خواہش جلسہ دیکھنے کی ہے۔ دیو نے ایک ایک کر کے پریوں کو بلایا۔ سب سے پہلے پکھراج پری آئی۔ اپنےگانے اور رقص سے راجا کو خوش کر کے اس کے حکم سے بیٹھ گئی۔ اس طرح نیلم پری اور لال پر ی بھی آکر رقص و سرور پیش کرنے کے بعد کرسی پر بیٹھ گئیں ۔ آخر میں سبز پری آئی۔ رات کا پچھلا پہرہو گیا ہے۔ ابھی وہ شعر خوانی اپنے حسب حال کر ہی رہی تھی کہ راجا کو نیند آ گئی اور وہ اپنے تخت پرسو گیا۔