Перейти к содержимому

خطبہ جمعہ المبارک/ گناہوں کی معافی / حضرت مولانا الیاس خان صاحب/ جامع مسجد ختم نبوت حیدر آباد خوشاب

Markazi Media Khushab

0:00 / 0:00

خطبہ جمعہ المبارک/ گناہوں کی معافی / حضرت مولانا الیاس خان صاحب/ جامع مسجد ختم نبوت حیدر آباد خوشاب

110 просмотров · 2 мес. назад
Markazi Media Khushab
222 подписчика
110 просмотров · 2 мес. назад
گناہوں کی معافی خطبہ جمعہ المبارک بمقام جامع مسجد ختم نبوت محلہ حیدر آباد خوشاب تاریخ24جولائی2026 اللہ تعالیٰ نہایت مہربان اور بخشنے والا ہے۔ جو شخص سچے دل سے اپنے گناہوں پر نادم ہو، انہیں چھوڑ دے اور آئندہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرے، اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے، اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔ بے شک اللہ تمام گناہوں کو معاف کر دیتا ہے، یقیناً وہی بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔" (سورۃ الزمر: 53) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص اپنے گناہ سے توبہ کر لے، وہ ایسا ہے جیسے اس نے کبھی گناہ کیا ہی نہ ہو۔" توبہ کی شرائط: گناہ پر دل سے شرمندہ ہونا۔ فوراً گناہ چھوڑ دینا۔ دوبارہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرنا۔ اگر کسی بندے کا حق مارا ہو تو وہ حق واپس کرنا یا اس سے معافی مانگنا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے، ہمیں سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے، اور ایمان پر خاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اگر ہماری ویڈیو اچھی لگے تو ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ Channal: Markazi Media Khushab #مرکزی۔میڈیا۔خوشاب #حضرت۔مولانا۔الیاس۔خان۔بلوچ۔صاحب #مولانا۔الیاس۔خان۔بلوچ۔صاحب #الیاس۔خان۔بلوچ