Перейти к содержимому

انٹرنیشنل دباؤ خان پے رول رہائی معاملہ، نیا چیف امریکی پیغام، بلاول PTIمعافی سہیل واپسی؟ایران انٹری

Sabee Kazmi

0:00 / 0:00

انٹرنیشنل دباؤ خان پے رول رہائی معاملہ، نیا چیف امریکی پیغام، بلاول PTIمعافی سہیل واپسی؟ایران انٹری

184 876 просмотров · 9 ч назад
Sabee Kazmi
928 тыс. подписчиков
184 876 просмотров · 9 ч назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi انٹرنیشنل دباؤ خان پے رول رہائی معاملہ، نیا چیف امریکی پیغام، بلاول PTIمعافی سہیل واپسی؟ایران انٹری ••••••••••••••••••••About Me••••••••••••••••••••• As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi. ----------------------------------------------------------------- About the video: ▪️عمران خان قید تنہائی اور نورین خان کی اچانک ہسپتال منتقلی حالات تشویشناک خان کو باہر لانے کی تیاریاں شروع۔۔؟ امریکا میں اہم شخصیات کی ٹرمپ نمائندوں سے ملاقاتیں فیلڈ مارشل گیم سے باہر ہوتے ہی ایک بار پھر خان رہائی کی امکانات روشن ۔۔۔۔آنے والے دنوں میں اہم بڑی تبدیلیاں ▪️خیبرپختونخوا گورنری کا بلینڈر پشتاوا ، 28 ترمیم کا خوف یا سندھ بلوچستان کی تقسیم اور گورنر راج کی دھمکیاں، پیپلز پارٹی کا بڑا وفد بلاول کا پیغام لے کر اپوزیشن لیڈر کے پاس پہنچ گیا اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو حکومت بنانے کی دعوت سمیت 28 ترمیم پر مشترکہ لائحہ کی دعوت بلاول بھی ملاقات کے لیے تیار ۔۔۔ قومی اسمبلی میں بلاول عمران خان کی تعریفیں ▪️مولانا نے اسٹبلشمنٹ کے چمپو چماٹو کی ناک میں دم کر رکھا ہے، CNN کے سابقہ ایجنٹ اور فیلڈ مارشل کے شاہی نوکر کی مولانا پر کھلی نقتید اور نازیبا الفاظ کے استعمال کے بعد جمیعت علمائے اسلام نے محسن نقوی کو اسٹبلشمنٹ کی شی میل کہہ دیا، ن لیگی وزراء کی نقوی چھترول پر خاموشی، دوسری جانب قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کی غیرت بھی جگنے لگی مولانا پر تنقید، ▪️مریم نواز کو زہنی بیماری NPD لاحق، سکول کالج یونیورسٹیوں سمیت غیر بالغ بچوں سے اپنی زبردستی تعریفیں کروانے سمیت اہم اشارے جنرل رانی میں NPD کی نشاندہی کے اشارے ۔۔۔ دوسری جانب خود پسندی کی ایک اور شخصیت ڈی جی آئی ایس پی آر بھی گورنر راج کے بعد بلوں سے نکل آئے پشاور میں انٹری۔۔۔۔ ▪️اسرائیل الیکشن، نیتن یاہو سٹیا گیا الیکشن کے تیسرے دن بھی رونا دھونا جاری، الیکشن میں شکست دھاندلی کا الزام کبھی قطر ترکی تو کبھی مسلمانوں پر لگانے کا سلسلہ جاری، ▪️ایران امریکا جنگ آبنائے ہرمز میں تین بحری جہاز اور ایک امریکی ڈرون ایرانی حملوں میں تباہ، دوسری جانب ٹرمپ ایک بار پھر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ایران سے ایک بار پھر مزاکرات قطر یا ترکی میں اسی ہفتے ہونے کا امکان، پاکستان کھیل سے آؤٹ ▪️سعودی عرب کے یمن پر 100 سے زائد جنگی جہازوں سے وحشیانہ حملہ، یمن کو غزہ جیسی کارپٹ بمباری کا خطرناک منصوبہ، دوسری جانب سعودی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے دورے پر پاکستانی پائلٹوں کی سعودیہ موجودگی کی تصدیق -------------------------------------------------------------- Our best videos links: (   • Pakistani tourism promotion in new style -...  ) My Tourism effort for Pakistan (   • Reaction of Homeless people In Pakistan ab...  ) Top videos on my channel (   • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview...  ) My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (   • Imran Khan warning to Army about Pakistan ...  ) -------------------------------------------------------------- Tags and Hashtags: #sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti, #ImranKhan, #ReleaseImranKhan, #AsimMunir, #PTI, #AdialaJail, #MidtermElections, #Trump, #FazlurRehman, #KhawajaAsif, #MohsinNaqvi, #28thAmendment, #KPGovernorRule, #Balochistan, #PakistanEconomy, #IranUSWar, #StraitOfHormuz, #SaudiYemenWar, #Netanyahu, #SabiKazmi, #PakistanPolitics, Imran Khan, Sulaiman Khan, Kasim Khan, Asim Munir, Field Marshal, PTI, Adiala Jail, Noreen Niazi, US Midterm Elections 2026, Trump, Musharraf 2007, Maulana Fazlur Rehman, Khawaja Asif, Mohsin Naqvi, Kamran Murtaza, Bilawal Bhutto, Mahmood Khan Achakzai, 28th Amendment, KP Governor Rule, Sohail Afridi, Barrister Gohar, DG ISPR Peshawar, Imaan Mazari, Balochistan, Mashkel Attack, Pakistan Economy, Pakistan Inflation, Iran US War, Strait of Hormuz, MQM-170 Drone, Saudi Yemen War, Houthi, Netanyahu, Israel Election, Sabi Kazmi, Pakistan Politics Urdu -------------------------------------------------------------- Our Social links: Facebook:  / sabeekazmi786   Twitter:   / sabeekazmi786   Website: https://sabeekazmi.com.au Website: https://australianurdutv.com.au --------------------------------------------------------------