بیف پلاؤ بنانے کی آسان ترکیب | جھٹ پٹ تیاری میں مزیدار بیف پلاؤ | Beef Pulao Recipe
Memoona Dawood
0:00 / 0:00
بیف پلاؤ بنانے کی آسان ترکیب | جھٹ پٹ تیاری میں مزیدار بیف پلاؤ | Beef Pulao Recipe
45 просмотров · 5 дн. назад
Memoona Dawood
44 подписчика
45 просмотров · 5 дн. назад
السلام علیکم! 🌸
آج کے ولاگ میں آپ کے لیے لائی ہوں مزیدار بیف پلاؤ بنانے کی آسان ترکیب۔ اگر آپ گھر میں آسان طریقے سے خوشبودار اور لذیذ بیف پلاؤ بنانا چاہتی ہیں تو میری یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
گھر کے عام مصالحوں سے تیار ہونے والا بیف پلاؤ، جو فیملی کے لنچ یا ڈنر کے لیے بہترین ہے۔ ❤️
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، اپنے خیالات کمنٹس میں بتائیں اور میرے چینل Life After 50 کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ! 🌹
#BeefPulao #BeefPulaoRecipe #PakistaniFood