Tirah Valley Visit | Development Work in Progress | Bagh Bazaar Update 17 April 2026 #shorts
Tirah Valley
0:00 / 0:00
Tirah Valley Visit | Development Work in Progress | Bagh Bazaar Update 17 April 2026 #shorts
24 просмотра · 6 мес. назад
Tirah Valley
180 подписчиков
24 просмотра · 6 мес. назад
جمعہ 17 اپریل 2026 کو وادی تیراہ کا ایک مختصر وزٹ کیا کافی عرصے بعد اپنے علاقے کو دیکھا تو دل خوش بھی ہوا اور کچھ اداسی بھی ہوئی روڈ پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے، باغ بازار میں بھی سرگرمیاں نظر آئیں یہ سب دیکھ کر امید پیدا ہوتی ہے کہ انشاءالله ہمارا علاقہ دوبارہ آباد ہوگا اور پہلے سے بھی بہتر بنے گا
اللہ کرے یہ ترقی اسی رفتار سے جاری رہے اور ہمارے لوگ جلد اپنے گھروں میں واپس اکر خوشحال زندگی گزار سکیں۔ 🤲
#TirahValley #Development #BaghBazaar #Hope #InshaAllah #inshaallah_الاقصیinshaallah