Mian Umar Hayat (Salana Urs pak 10-06-2019) Astana Aliya Ladoana Sharif
Asif Ali
0:00 / 0:00
Mian Umar Hayat (Salana Urs pak 10-06-2019) Astana Aliya Ladoana Sharif
931 просмотр · 7 лет назад
Asif Ali
1,1 тыс. подписчиков
931 просмотр · 7 лет назад
سالانہ عرس پاک و ختم پاک حضرت بابا فریدالدین مسعود گنجِ شکرؒ، زیر اننتظام و قیادت فقیر کامل شیخ کامل صوفی با صفا ولی کامل حضرت خواجہ غلام دستگیر المعروف میاں عمر حیات چشتی صابری سجادہ نشین آستانہ عالیہ لاڈوآنہ شریف، ولی عہد حضرت خواجہ غلام حسن چشتی صابری صاحب آستانہ عالیہ لاڈوآنہ شریف
خصوصی شرکت و دعوت: ولی عہد دربار عالیہ حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شگرؒ صاحبزاہ حضرت دیوان احمد مسعود چشتی صاحب پاکپتن شریف۔
عشق معرفت کے طالب چینل آستانہ عالیہ لاڈوآنہ شریف/ عشق الف دی جان کو لائیک کریں اور اپنے دوستوں کو بھی invite شامل کریں. اپنے دوست حباب میں زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔ دین اسلام کے پیروکاروں کے لئیے اصول راہنمائی ہے. اور انشااللہ پیج میں شمولیت کر کے جناب کا ایمان تازہ ہو گا.
اور ہر اک ویڈیو جتنی زیادہ نظروں سے گزرے گی انشااللہ مالک بے نیاز کی بارگاہ سے اسے اتنا ہی اجر عظیم عطا ہو گا. اور یقیننا یہ آپ کے لئیے صدقہ جاریہ ہو سکتا یے اگرچہ آپ کی شیر کی گئی ایک ویڈیو سے بھی کسی کے اندر کی دنیا بدل گئی ارو وہ راہ راست پہ آجائے تو انشااللہ مالک دوجہاں کی بارگاہ میں جناب کی خدمت مقبولیت کا درجہ حاصل کر لے گی. انشااللہ..
ابھی آپ سب کے تعاون کے ساتھ انشااللہ ہم اس بے نیاز کی بارگاہ میں حاضری پییش کریں گے. آگے قبول کرنے والی اللہ کی ذات پاک ہے.
عشق الف دی جان
/ ali.asif1990z
آستانہ عالیہ لآڈوآنہ شریف ننکانہ صاحب
/ ali.asif.chh. .
Astana Aliya Ladoana Sharif/ عشق الف دی جان
یوٹیوب چینل
https://www.youtube.com/channel/UCjRj...
یوٹیوب پر بھی ایسی مسرت آمیز قلب کو سکون میسر کرنے والی ویڈیوجناب کی خدمت میں پیش پیش
جناب کی دعاوں کا طالب: آصف علی چھینہ چشتی صابری
نواں مانیکا کلاں سکھیکی منڈی حافظ آباد