"میری ہوم روٹین کے ساتھ ایک ضروری بات — نیکی کر کے احسان نہ جتائیں"
imaan ki zindgi
0:00 / 0:00
"میری ہوم روٹین کے ساتھ ایک ضروری بات — نیکی کر کے احسان نہ جتائیں"
106 просмотров · 13 дн. назад
imaan ki zindgi
99 подписчиков
106 просмотров · 13 дн. назад
آج کی ہوم روٹین کے ساتھ ایک بہت اہم بات آپ سب سے شیئر کی ہے۔ ❤️
کسی کے ساتھ نیکی کریں تو اسے احسان جتا کر اس کا دل نہ دکھائیں، کیونکہ نیکی کا اصل اجر اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ ہمیں چاہیے کہ نیکی کریں اور اسے بھول جائیں، بدلے اور تعریف کی امید اللہ سے رکھیں۔ 🤍
اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ نیکیاں کرنے اور دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲
اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک، کمنٹ اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️
#HomeRoutine #DailyVlog #Neki #IslamicReminder #UrduVlog #DailyRoutine