ومِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریبجامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے
Jamia Ahle Hadees Lahore
0:00 / 0:00
ومِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریبجامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے
22 просмотра · 1 месяц назад
Jamia Ahle Hadees Lahore
1,74 тыс. подписчиков
22 просмотра · 1 месяц назад
ومِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریب
جامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذۂ کرام اور طلبۂ عظام نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ننھے طلبہ نے خوبصورت تقریریں اور ملی نغمے پیش کرکے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔
تقریب میں حب الوطنی، قومی یکجہتی اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کے عزم کا خوبصورت منظر دیکھنے کو ملا۔
تقریب کی خوبصورت جھلکیاں 🇵🇰
پاکستان زندہ باد!