🌹 قصیدہ بی بی فاطمہؑ | دو جہاں میں تیرا مرتبہ ہے جدا | سیدہ فاطمہ زہراؑ کی شان میں خوبصورت قصیدہ
Zehra Naqvi
0:00 / 0:00
🌹 قصیدہ بی بی فاطمہؑ | دو جہاں میں تیرا مرتبہ ہے جدا | سیدہ فاطمہ زہراؑ کی شان میں خوبصورت قصیدہ
7 283 просмотра · 3 дня назад
Zehra Naqvi
2,87 тыс. подписчиков
7 283 просмотра · 3 дня назад
🌹 قصیدہ بی بی فاطمہؑ | دو جہاں میں تیرا مرتبہ ہے جدا | سیدہ فاطمہ زہراؑ کی شان میں خوبصورت قصیدہ
🌹 قصیدہ بی بی فاطمہؑ | دو جہاں میں تیرا مرتبہ ہے جدا 🌹
پیشِ خدمت ہے سیدہ فاطمہ زہراؑ کی شان و عظمت میں ایک خوبصورت اور عقیدت بھرا قصیدہ۔
✨ دو جہاں میں تیرا مرتبہ ہے جدا
🌸 سیدہ فاطمہ، سیدہ فاطمہ
💖 دخترِ مصطفیٰ ﷺ، زوجۂ مرتضیٰؑ
یہ خوبصورت قصیدہ بی بی فاطمہ زہراؑ سے محبت اور عقیدت رکھنے والے تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
اگر آپ کو یہ قصیدہ پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ شیئر کریں، اور مزید نوحے، منقبت، قصائد، نعت، دعا اور زیارات سننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
🌹 Noha Manqabat Naat
اہلِ بیتؑ کی محبت، عقیدت اور ذکر کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے۔
یا زہراؑ ♥️
Qaseeda Bibi Fatima, Bibi Fatima Zahra Manqabat, Bibi Fatima Qaseeda, Syeda Fatima Zahra, Sayyida Fatima, Do Jahan Mein Tera Martaba Hai Juda, سیدہ فاطمہ زہراؑ, قصیدہ بی بی فاطمہ, منقبت بی بی فاطمہ, سیدہ فاطمہ کی شان, دختر مصطفیٰ, زوجہ مرتضیٰ, Ahlulbayt, Ahle Bait Manqabat, Urdu Manqabat, Shia Manqabat, Islamic Kalam Urdu, Noha Manqabat Naat, Bibi Fatima Manqabat 2026, Fatima Zahra
#QaseedaBibiFatima
#BibiFatimaZahra
#ManqabatBibiFatima
#SyedaFatima
#FatimaZahra
#قصیدہ_بی_بی_فاطمہ
#سیدہ_فاطمہ
#منقبت
#اہل_بیت
#Ahlulbayt
#ShiaManqabat
#IslamicKalam
@ZehraNaqvi14
🌹 قصیدہ بی بی فاطمہؑ 🌹
دو جہاں میں تیرا مرتبہ ہے جدا
سیدہ فاطمہ، سیدہ فاطمہ
دخترِ مصطفیٰ، زوجۂ مرتضیٰ
سیدہ فاطمہ، سیدہ فاطمہ
تیرے سجدوں سے پُرنور ہر رات ہے
تیری کیا بات ہے، تیری کیابات ہے
طیبہ، طاہرہ، عابدہ، زاہدہ
سیدہ فاطمہ، سیدہ فاطمہ
اہلِ محشر نگاہیں جھکا لیں ذرا
آپ جب آئیں گی تو کہے گا خدا
آبروئے حیا، دخترِ مصطفیٰ
سیدہ فاطمہ، سیدہ فاطمہ
تو حبیبِ خدا کی ہے لختِ جگر
تجھ سے آباد ہے کربلا کا نگر
تو ہے حسنینؑ کی والدۂ ماجدہ
سیدہ فاطمہ، سیدہ فاطمہ
سر سے ساجد کے ہر ایک مصیبت ٹلی
اس کے دل کی کھلی ہے ہر اک کلی
واسطہ جب دیا ہے، تیرے نام کا
سیدہ فاطمہ، سیدہ فاطمہ