Перейти к содержимому

Apna Ghar… Bas Ek Khwab Hai 🥺🏠 | Ya Allah Humein Bhi Apna Ghar Naseeb Farma

Village Life With Anfa

0:00 / 0:00

Apna Ghar… Bas Ek Khwab Hai 🥺🏠 | Ya Allah Humein Bhi Apna Ghar Naseeb Farma

825 просмотров · Трансляция закончилась 1 день назад
Village Life With Anfa
348 подписчиков
825 просмотров · Трансляция закончилась 1 день назад
جب بھی کسی کا مکان بنتے ہوئے دیکھتی ہوں تو دل میں ایک ہی خیال آتا ہے کہ آخر کب اللہ تعالیٰ ہمیں ہمارا اپنا گھر عطا فرمائے گا؟ 🥺🏠 اپنا گھر ہر انسان کا ایک خوبصورت خواب ہوتا ہے۔ کچھ خواب وقت لیتے ہیں، مگر اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ 🤲❤️ آج کی ویڈیو میں ایک گھر کو بنتے ہوئے دکھایا گیا ہے، چھت پر سیمنٹ اور بجری ڈال کر لینٹر ڈالا جا رہا ہے۔ یہ منظر دیکھ کر دل میں اپنے گھر کی خواہش اور اللہ تعالیٰ سے ایک ہی دعا نکلتی ہے: یا اللہ! ہمیں بھی اپنا ایک پیارا سا گھر عطا فرما، ہماری مشکلیں آسان فرما اور ہماری دعاؤں کو اپنے فضل سے قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🥺 ویڈیو پسند آئے تو Like، Comment اور Subscribe ضرور کریں۔ ❤️#ApnaGhar #GharKaKhwab #AllahKiRehmat #Dua #ApnaGharKaKhwab #HouseConstruction #RoofConstruction #Lenter #VillageLife #VillageVlog #DailyVlog #PakistaniVlog #EmotionalVlog #FamilyVlog #AllahParYaqeen