Перейти к содержимому

ہر وقت دوسروں پر تنقید! | رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے سبق سیکھیں | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

ASQ media house

0:00 / 0:00

ہر وقت دوسروں پر تنقید! | رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے سبق سیکھیں | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

133 просмотра · 13 дней назад
ASQ media house
406 подписчиков
133 просмотра · 13 дней назад
ہماری زندگی میں دوسروں کی خامیاں تلاش کرنا اور ہر وقت تنقید کرنا ایک عام رویہ بن چکا ہے۔ اس خوبصورت بیان میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی نے رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کی روشنی میں ہمیں یہ سبق دیا ہے کہ دوسروں پر تنقید کے بجائے اپنی اصلاح اور اپنے کردار پر توجہ دینی چاہیے۔ رسول اللہ ﷺ کی مبارک سیرت ہمارے لیے زندگی کے ہر معاملے میں بہترین رہنمائی کا ذریعہ ہے۔ ویڈیو کو مکمل دیکھیں، پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ #IslamicBayan #MuftiTaqiUsmani #TaqiUsmani #SeeratUnNabi #SeeratUlNabi #RasoolAllah #IslamicReminder #IslamicLecture #UrduBayan #IslamicVideo #IslamiBayan #Tanqeed #SelfReform #IslamicKnowledge #Muhammadﷺ