🐱 A Beautiful Day With My Two Cats ❤️ | Cat Care Vlog | Play, Food & Daily Care 🐾
Mr Usman Vlogs
0:00 / 0:00
🐱 A Beautiful Day With My Two Cats ❤️ | Cat Care Vlog | Play, Food & Daily Care 🐾
32 просмотра · 12 дней назад
Mr Usman Vlogs
164 подписчика
32 просмотра · 12 дней назад
🐱 میری دو پیاری بلیوں کے ساتھ ایک خوبصورت دن ❤️ | Cat Care Vlog
آج کا ولاگ میری دونوں پیاری بلیوں کے نام! 🐱🐱❤️
سب سے پہلے میں ان کے پاس گیا، ان کے ساتھ کھیلا، انہیں پیار کیا اور ان کی معصوم شرارتوں کو انجوائے کیا۔ 😍🐾
اس کے بعد میں نے ان کے لیے کھانا رکھا اور پھر ان کی لِٹر/ریت تبدیل کرکے ان کی جگہ کو صاف کیا، تاکہ وہ ایک صاف اور آرام دہ ماحول میں رہ سکیں۔ 🧹❤️
اس چھوٹے سے ولاگ میں آپ کو میری بلیوں کے ساتھ کھیل، پیار، کھانا اور ان کی روزمرہ کیئر کے خوبصورت لمحات دیکھنے کو ملیں گے۔ 🐾✨
اگر آپ کو بلیاں پسند ہیں تو ولاگ آخر تک ضرور دیکھیں۔ ❤️
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Channel کو Subscribe 🔔 ضرور کریں۔
Thank you for watching! ❤️🐱