Перейти к содержимому

قمیض کی آستین کی صحیح چوڑائی کتنی رکھیں؟ | ڈھولے کی ناپ اور پرفیکٹ فٹنگ | Urdu Tailoring

Al Usman

0:00 / 0:00

قمیض کی آستین کی صحیح چوڑائی کتنی رکھیں؟ | ڈھولے کی ناپ اور پرفیکٹ فٹنگ | Urdu Tailoring

1 166 просмотров · 3 месяца назад
Al Usman
359 подписчиков
1 166 просмотров · 3 месяца назад
السلام علیکم! اس ویڈیو میں میں نے قمیض کی آستین کی صحیح چوڑائی، ڈھولے (Bicep) کی ناپ، فٹنگ اور کٹنگ کا مکمل طریقہ آسان اردو میں بتایا ہے۔ اگر آپ نئے درزی ہیں یا اپنی سلائی کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: آستین کا ڈھولہ کتنا رکھیں؟ آستین کی چوڑائی کتنی ہونی چاہیے؟ پرفیکٹ فٹنگ کیسے حاصل کریں؟ عام غلطیوں سے کیسے بچیں؟ اگر ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔ 🔥 ہیش ٹیگز #AlUsmanTailors #SleeveCutting #Tailoring #UrduTailoring #QameezCutting #SleeveFitting #Sewing #PatternMaking #CuttingMaster #PakistanTailor