پاپا نے مجھے ہارویسٹنگ مشین پر بٹھا دیا! 🌾 tractor & Harvester Vlog | زین بیکری اور آئس کریم 🍦
ZEENAT RAUF BHATTI
0:00 / 0:00
پاپا نے مجھے ہارویسٹنگ مشین پر بٹھا دیا! 🌾 tractor & Harvester Vlog | زین بیکری اور آئس کریم 🍦
65 просмотров · 2 нед. назад
ZEENAT RAUF BHATTI
149 подписчиков
65 просмотров · 2 нед. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️
آج کے اس وگ میں ہم گئے چاچو کے کھیتوں میں جہاں دھان (منجی) کی کٹائی ہو رہی تھی! 🌾
وہاں نئے ہارویسٹر والے انکل سے بات چیت کی اور انہیں مبارکباد دی، پھر چاچو سے ڈھیروں باتیں ہوئیں۔
سب سے مزیدار بات یہ ہوئی کہ پاپا نے مجھے ہارویسٹنگ مشین کے کیبن میں ڈرائیور کی سیٹ کے ساتھ بٹھا دیا! 🚜 وہاں اوپر سے کٹر کا ویو دیکھ کر اور دھان کو کٹتے ہوئے دیکھ کر بہت مزہ آیا۔
گھر واپسی پر دو پیارے سے چھوٹے فالوورز بھی ملنے آئے، ان سے پیاری پیاری باتیں ہوئیں۔ اس کے بعد ہم زین بیکری گئے جہاں انکل سرفراز، انکل عمران اور انکل نوید کے ساتھ مستیاں کیں اور مزے دار آئس کریم کھائی! 🍦✨
اگر اپ کو ہماری یہ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں! 🔔