First lesson of Arabic SARF | علم الصرف | Practical 1 #arabicgrammar #allama_mansoor
Allama Mansoor Maturidi
0:00 / 0:00
First lesson of Arabic SARF | علم الصرف | Practical 1 #arabicgrammar #allama_mansoor
33 097 просмотров · 4 года назад
Allama Mansoor Maturidi
32,7 тыс. подписчиков
33 097 просмотров · 4 года назад
علم الصرف کیا ہے؟ علم النحو کیا ہے ؟
علم الصرف اور علم النحو میں کیا فرق ہے ؟
عربی گرائمر کا علم الصرف اور علم النحو سے کیا تعلق ہے ؟
پہلے صرف پڑھنی ہے یا نحو ؟
What is ILM US Sarf? What is ILM UN Nahw?
What is the difference between Sarf and Nahw?
How important are Sarf and Nahw to learn Arabic Grammar?
Where to startr from? SARF or NAHW?
/ mansoorbari
03166010911
علم الصرف کی بنیای باتیں:
علم الصرف کا لغوی معنی ہے:’’الصرف والتصریف.پھیرنا۔‘‘اصطلاحی تعریف ہے:
’’۱)ھو علم بأصول یعرف بھا أحوال أبنیۃ الکلم الثلٰث من حیث التخفیف والإبدال والحذف وغیرھا.‘‘ترجمہ:’’صرف چند قوانین کا وہ علم ہے جن کے ذریعے تینوں کلموں کے احوال باعتبار تخفیف، ابدال اور حذف وغیرہ کے پہچانے جاتے ہیں۔‘‘ایک دوسری تعریف یہ کی گئی ہے:
’’۲) ھو علم یبحث فیہ عن الاعراض الذاتیۃ لمفردات کلام العرب من حیث صورھا وھیئاتھا کلاعلال و الادغام.‘‘
ترجمہ:’’علم صرف وہ علم ہے جس میں عربی کلمات مفردہ کے عوارض ذاتیہ سے بحیثیت صورت و ہیئت بحث کی جاتی ہے۔‘‘اس کاموضوع ہے:
۱)الکلمۃ من حیث الصیغۃ والبناء. ترجمہ:کلمہ صیغہ اور بناء کے اعتبار سے۔بعض نے اس کا موضوع یوں بیان کیا ہے:
۲)المفردات المخصوصۃ من الحیثیۃ المذکورۃ.ترجمہ:کلام عر ب کے مفردات صورت کی حیثیت سے۔اس کی غرض:
’’تحصیل ملکۃ یعرف بھا ما ذکر من الأحوال. ترجمہ:ایسا ملکہ حاصل کر لیا جائے جس کے ذریعے مفردات کے احوال مذکورہ یعنی ان کے عوارض ذاتیہ صورت کی حیثیت سے پہچانے جائیں۔ اس کی غایت ہے:
۱)صیانۃ الذھن عن الخطاء اللفظی فی کلام العرب من حیث الصیغۃ.ترجمہ:کلام عرب میں صیغے کے اعتبار سے ذہن کو غلطی سے بچانا۔
Watch the complete step by step series in sequence from this link:
• علم الصرف کورس
Join our online classes
contact through WhatsApp on
+92 316 6010911