37 نمبر کے ASICS جوتے پرچون میں کیوں نہیں ملت؟ ا
ahsansportshose
0:00 / 0:00
37 نمبر کے ASICS جوتے پرچون میں کیوں نہیں ملت؟ ا
404 просмотра · 1 месяц назад
ahsansportshose
250 подписчиков
404 просмотра · 1 месяц назад
السلام علیکم!
اس ویڈیو میں میں بتاؤں گا کہ ASICS، Mizuno، Brooks اور Russell کے 36 سے 41 نمبر کے جوتے پرچون والوں کو کیوں نہیں دیے جاتے اور یہ اکٹھے کر کے کابل کیوں بھیجے جاتے ہیں۔
اگر آپ امپورٹڈ جوتوں کے کاروبار سے وابستہ ہیں یا اس کاروبار کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
#AsicsPakistan #AsicsShoes #Mizuno #Brooks #Russell #ImportedShoes #WholesaleShoes #ShoeBusiness #KabulMarket #RunningShoes #UrduVlog