دلوں کو چھو لینے والا کلام | عالمی حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ 12 ستمبر 2026 | مجلس علم و ادب اسکاٹ لینڈ
BAZM-E-ILM-O-ADAB
0:00 / 0:00
دلوں کو چھو لینے والا کلام | عالمی حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ 12 ستمبر 2026 | مجلس علم و ادب اسکاٹ لینڈ
347 просмотров · 3 нед. назад
BAZM-E-ILM-O-ADAB
60 подписчиков
347 просмотров · 3 нед. назад
مجلس علم و ادب اسکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام منعقدہونے والے عالمی حمدیہ و نعتیہ مشاعرے کی پروقار اور روح پرور محفل! اس زوم سیشن میں دنیا بھر سے نامور شعراء کرام نے بارگاہِ الٰہی میں نذرانہ عقیدت اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں ہدیہ نعت پیش کیا۔
میزبان و پیشکش: مبشر شہزاد
تاریخ: ۱۲ ستمبر (بروز ہفتہ)
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، لائک کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ اس پاکیزہ پیغام کو آگے بڑھایا جا سکے! چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
#Naat2026 #Hamd #InternationalMushaira #MajlisEIlmOAdab #MubashirShahzad #UrduPoetry #IslamicPoetry