How to open|| business|| in south africa 🇿🇦 2026☆جنوبی افریقہ میں اپنا کاروبار
Daily Pakistan international
0:00 / 0:00
How to open|| business|| in south africa 🇿🇦 2026☆جنوبی افریقہ میں اپنا کاروبار
563 просмотра · 1 месяц назад
Daily Pakistan international
2,89 тыс. подписчиков
563 просмотра · 1 месяц назад
اسلام علیکم جی!
اس چینل پر آپ کو جنوبی افریقہ (South Africa) میں دکان، سپر مارکیٹ اور دیگر کاروبار شروع کرنے کا مکمل اور قانونی طریقہ بتایا جائے گا۔
ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے کہ جنوبی افریقہ میں کمپنی کیسے رجسٹر کی جاتی ہے (CIPC Registration)، بزنس بینک اکاؤنٹ کھولنے کا طریقہ کیا ہے، اور لوکل گورنمنٹ یا میونسپلٹی سے ٹریڈنگ لائسنس اور ہیلتھ انسپکٹر کا کمپلائنس سرٹیفکیٹ (Compliance Certificate) کیسے حاصل کیا جاتا ہے۔
اگر آپ یہاں نئے ہیں یا اپنا کاروبار بڑھانا چاہتے ہیں، تو ٹیکسز (SARS) اور دیگر تمام قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے ہماری ویڈیوز آپ کی مکمل رہنمائی کریں گی۔ ہمارے ساتھ جڑیں اور اپنے بزنس کو کامیاب بنائیں۔
چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! شکریہ۔
#SABusinessSecrets #SouthAfricaBusiness #BusinessInSA #CompanyRegistration #CIPCSA #TradingLicence #ComplianceCertificate #ShopBusiness #Johannesburg #Pretoria