Перейти к содержимому

Wuzu Ke Darmiyan Duayen | Wuzu Kay Baad SUNNAT Duayen | Engineer Muhammad Ali Mirza

RAAH-e-HIDAYAT [Engineer Muhammad Ali Mirza]

0:00 / 0:00

Wuzu Ke Darmiyan Duayen | Wuzu Kay Baad SUNNAT Duayen | Engineer Muhammad Ali Mirza

9 283 просмотра · 7 л. назад
RAAH-e-HIDAYAT [Engineer Muhammad Ali Mirza]
371 тыс. подписчиков
9 283 просмотра · 7 л. назад
وضو کے بعد سنت دعائیں کونسی ہیں اور کیا غسل کے بعد بھی وہی دعائیں ہیں ؟ کیا وضو کی دو دعائیں ہیں وضو کے بعد دعا اور آسمان کی طرف انگلی اٹھانا ؟ جامع ترمذی (55) والی روایت ضعیف ہے، مشکوۃ (289) میں ہے جس وضو کرنے کے بعد پڑھا ’’أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ‘‘ تو اُس کیلئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جائیں گے ۔ اور سنن نسائی الکبری (9829) میں ہے کہ جو وضو کے بعد پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن تک کیلئے اِسے سنبھال کر رکھ لیتا ہے اور قیامت کے دن اُسے اُس کے عوض نیکیاں ملیں گی سُبْحَانَكَ اللهُمَّ، وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ (اور محفل سے اٹھنے کی دعا بھی یہی ہے) وضو کے دوران کی دعائیں اور وضو کے بعد کون کونسی دعائیں پڑھنا سنت سے ثابت ہے ؟ وضو سے پہلے بسم اللہ پوری پڑھنی ہے، جو وضو کرنے کے بعد یہ دعا پڑھ لے اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں, وقنا عذاب القبر وقنا عذاب الحشر یہ خود سے ایڈ کیا ہے مرتے ہیں آخرت شروع ہو جاتی ہے، نبی نے ایک صحابی کو وضو کے بعد دعا تعلیم فرمائی اس میں الفاظ تھے بنبیک تو صحابی نے بالرسولک پڑھ دیا تو نبی نے کہا تم نے میرے الفاظ کیوں بدلے وہی کہو جو میں نے تعلیم کیا ہے حالانکہ رسول سپر لیٹو ڈگری ہے، نبی رول ماڈل ہیں, فقہا کہتے ہیں منی پیشاب سے کم ناپاک ہے کیونکہ منی نبیوں کی پیدائش کا ذریعہ بھی ہے لیکن منی نکلنے سے غسل فرض ہو جاتا ہے اور پیشاب نکلنے سے صرف وضو ٹوٹتا ہے حالانکہ پیشاب منی سے زیادہ پلید ہے دین نقل پہ پہلے ہے عقل پہ بعد میں ہے، جیسے نماز بڑی عبادت ہے روزے میں چھوٹ ہے لیکن عورت پہ حیض کے دنوں میں چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضا نہیں ہے, اور امام جعفر نے ابو حنیفہ کو پھکی دی تھی کہ شریعت میں نقل پہلے ہے اور عقل بعد میں ہے، عائشہ کے پاس ایک شخص آیا تو اس نے پوچھا کہ عورتیں مخصوص ایام میں چھوٹی ہوئی نمازیں قضا کریں گی تو عائشہ نے کہا تو مجھے حروریہ میں سے لگتا ہے، اس زمانے میں بھی یہ گمراہیاں پھیلی ہوئی تھی تو آج ہوں تو پریشان نہ ہوا کریں آج اگر ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کہانی ہے تو آپ مان جایا کریں دین کتابوں میں بابوں میں نہیں ہے Video Clip From 03-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (01-April-2018) (Timeline 02:45:32) & 49-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (10-Feb-2019) (Timeline 01:34:07) For Complete 03-Majlis see link below    • 03-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Sess...   For Complete 49-Majlis see link below    • 49-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Sess...   Official Youtube Short Clips Channel "Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel" Link:    / @engineermuhammadalimirzaclips   Official Youtube Complete Lectures Channel "Engineer Muhammad Ali Mirza Complete Lectures" Link:    / @engineermuhammadalimirzacomp   For MAJALIS Short Clips YouTube Channel "True Muslim" Link:    / @truemuslim   For Short Clips on Various Topics YouTube Channel "RAAH-e-HIDAYAT" Link:    / raahehidayatengineermuhammadalimirza   For Short Clips on Various Topics YouTube Channel "NOOR-e-HIDAYAT" Link:    / @noor-e-hidayat   For Short Clips on Various Topics YouTube Channel "DEEN-e-HIDAYAT" Link:    / @betruthlover   #Duaa_After_Wuzu #EngineerMuhammad #AliMirza