Перейти к содержимому

بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے | مدینہ ہم بھی جائیں گے | دل کو چھو لینے والی نعت

Molana Asif islamic Tutor

0:00 / 0:00

بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے | مدینہ ہم بھی جائیں گے | دل کو چھو لینے والی نعت

133 просмотра · 1 день назад
Molana Asif islamic Tutor
299 подписчиков
133 просмотра · 1 день назад
بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے، کرم کی جب نظر ہوگی، مدینہ ہم بھی جائیں گے۔ ❤️🌹 حضور اکرم ﷺ کی محبت اور مدینہ منورہ کی حاضری کی تڑپ لیے یہ خوبصورت نعت پیشِ خدمت ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار اپنے محبوب ﷺ کے شہر مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 اگر نعت پسند آئے تو ویڈیو کو Like، Share کریں اور مزید خوبصورت نعتوں کے لیے Channel Subscribe ضرور کریں۔ #نعت #مدینہ #مدینہ_منورہ #نعت_رسول #حضورﷺ #اسلامی_ویڈیو #Naat #Madina #MadinaMunawwara #NaatSharif