اعلانِ جنازہ-ڈاکٹر وصی اجمیری چشتی بندگی صاحب کی والدہ🕋 بتاریخ:۱٦ ربیع الاول بروز اتوار، ۳۰ اگست
Idarah AlMoin
0:00 / 0:00
اعلانِ جنازہ-ڈاکٹر وصی اجمیری چشتی بندگی صاحب کی والدہ🕋 بتاریخ:۱٦ ربیع الاول بروز اتوار، ۳۰ اگست
22 просмотра · 2 недели назад
Idarah AlMoin
19 подписчиков
22 просмотра · 2 недели назад
اعلانِ جنازہ
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
جناب ڈاکٹر وصی اجمیری چشتی بندگی صاحب کی والدہ
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تقریباً 1 بجے جنازہ گھر سے روانہ ہوگا۔
نمازِ جنازہ:
الماس مسجد، عزیزآباد نمبر 8 میں ادا کی جائے گی۔
تدفین:
یٰسین آباد قبرستان میں ہوگی۔
🕋 بتاریخ:
۱٦ ربیع الاول ۱۴۴۸ھ
بروز اتوار، ۳۰ اگست ۲۰۲٦ء
تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔