US justice system | امریکہ کا عدالتی نظام؛ جہاں عام شہری بھی انصاف کر سکتا ہے | VOA Urdu
VOA URDU
0:00 / 0:00
US justice system | امریکہ کا عدالتی نظام؛ جہاں عام شہری بھی انصاف کر سکتا ہے | VOA Urdu
2 008 просмотров · 4 года назад
VOA URDU
664 тыс. подписчиков
2 008 просмотров · 4 года назад
امریکہ میں ملزم کو یہ آئینی اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے گناہ گار ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ جج کے بجائے جیوری پر چھوڑے۔ عام شہریوں پر مبنی جیوری کیا ہے؟ اس میں شامل افراد کا چناؤ کیسے کیا جاتا ہے؟ اور جیوری ڈیوٹی کرنے والوں کو کن چیزوں کا پابند کیا جاتا ہے؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اس وی لاگ میں۔