“اپنوں کی خاطر دل سے سجائی دعوت ❤️ | فیملی ولاگ
Flame&Flavour. 4M
0:00 / 0:00
“اپنوں کی خاطر دل سے سجائی دعوت ❤️ | فیملی ولاگ
79 просмотров · 7 дней назад
Flame&Flavour. 4M
332 подписчика
79 просмотров · 7 дней назад
“اپنوں کی خاطر دل سے سجائی دعوت ❤️ | فیملی ولاگ
️
آج کی ویڈیو میرے لیے بہت خاص ہے۔ میرے ہسبنڈ کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا، الحمدللہ اب وہ بہتر ہیں، اور اسی سلسلے میں میرے بہن بھائی ان کی عیادت اور خیریت پوچھنے ہمارے گھر آئے۔
اپنوں کا مشکل وقت میں ساتھ دینا اور صرف خیریت پوچھنے کے لیے گھر آ جانا واقعی بہت بڑی محبت ہے۔ میں نے بھی ان کے لیے محبت سے مختلف کھانے تیار کیے—بریانی، چھوٹے گوشت کا قورمہ، دبئی والی وائرل خستہ اور قیمے والی چیز روٹیاں۔ ❤️
زیادہ تر تیاری میں نے ایک دن پہلے کر لی تھی تاکہ جس دن سب آئیں، میں ان کے ساتھ وقت بھی گزار سکوں اور کچن میں بھی زیادہ مصروف نہ رہوں۔
یہ ویڈیو صرف کھانے کی نہیں بلکہ اپنوں کی محبت، عیادت، گھر کی رونق اور بہن بھائیوں کے خوبصورت رشتے کی ایک چھوٹی سی یاد ہے۔
اگر آپ کو میری یہ فیملی ولاگ پسند آئے تو ویڈیو کو Like، Comment اور Subscribe ضرور کریں۔
آپ کی محبت اور سپورٹ میرے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️
#FamilyVlog #UrduVlog #PakistaniVlog #FamilyVisit #SiblingsLove #BrotherSisterLove #Ayadat #FamilyLove #PakistaniFamily #HomeVlog #CookingVlog #FoodVlog #Biryani #MuttonKorma #DubaiKhastha #KeemaRoti #HomemadeFood #DesiFood #DailyVlog #FlamAndFlavor