Перейти к содержимому

رسم جاگا پارٹ 1 | دولہا ضیاءالرحمن | خاندانی شادیوں کی خوبصورت یادیں

خاندانی شادیوں کی یادیں 🌹 Family Wedding Memories

0:00 / 0:00

رسم جاگا پارٹ 1 | دولہا ضیاءالرحمن | خاندانی شادیوں کی خوبصورت یادیں

28 просмотров · 7 дн. назад
خاندانی شادیوں کی یادیں 🌹 Family Wedding Memories
12 подписчиков
28 просмотров · 7 дн. назад
خاندانی شادیوں کی یادیں میں آپ سب کو خوش آمدید! ❤️ اس ویڈیو میں دیکھیے دولہا ضیاءالرحمن کی رسم جاگا کی خوبصورت اور یادگار جھلکیاں۔ روایتی رسومات، خوشیوں کے لمحات، باراتی، دوست احباب، ڈھول، روشنیوں اور شادی کی خوبصورت رونقوں سے سجی یہ ویڈیو ہماری خاندانی یادوں کا ایک خوبصورت حصہ ہے۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍، کمنٹ 💬 اور چینل کو سبسکرائب 🔔 ضرور کریں۔ چینل: خاندانی شادیوں کی یادیں دولہا: ضیاءالرحمن پروگرام: رسم جاگا حصہ: پارٹ 1 آپ کی محبت اور دعائیں ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں۔ ❤️