حضرت موسیٰ علیہ السلام | حصہ 2 | وادیِ طور کی آگ اور اللہ سے ہم کلامی | Voice of Noor
Voice of Noor
0:00 / 0:00
حضرت موسیٰ علیہ السلام | حصہ 2 | وادیِ طور کی آگ اور اللہ سے ہم کلامی | Voice of Noor
71 просмотр · 2 дн. назад
Voice of Noor
28 подписчиков
71 просмотр · 2 дн. назад
السلام علیکم! وائس آف نور میں خوش آمدید۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی زندگی کی مکمل Series کا دوسرا حصہ: مدین میں مدت کی تکمیل، مصر کی طرف واپسی، وادیِ طور میں آگ کا منظر، اللہ تعالیٰ سے ہم کلامی، عصا اور روشن ہاتھ کے دو عظیم معجزے، حضرت ہارون علیہ السلام کی مدد کی بشارت، اور فرعون کی طرف بھیجے جانے کا حکم — قرآن کی روشنی میں۔
پہلا حصہ یہاں دیکھیں: • حضرت موسیٰ علیہ السلام | حصہ 1 | دریا کا ب...
حوالے: سورۃ القصص (28)، آیات 29 تا 35؛ سورۃ طہٰ (20)، آیات 9 تا 36؛ اور سورۃ الشعراء (26)، آیات 10 تا 17 کا مفہوم۔
نوٹ: آسمانی مکالمات قرآن کے اردو مفہوم میں پیش کیے گئے ہیں۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی اہلیہ کا نام قرآن میں نہیں آیا، اس لیے نام نہیں لیا گیا۔
🎵 Music: Voice of Noor ki apni original composition — koi copyright material nahi
🎨 Visuals: AI-generated images made for this channel
پسند آئے تو لائک کریں، وائس آف نور کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبا دیں۔
اگلا حصہ: فرعون کے دربار میں — معجزے اور جادوگروں کا حیران کن مقابلہ۔
روز کی حدیث کے لیے ہماری پلے لسٹ "Roz ki Hadees" ضرور دیکھیں۔
#حضرت_موسیٰ #وادی_طور #نبوت #وائس_آف_نور
🔔 Voice of Noor ko Subscribe karein (ek click): / @voiceofnoortv