Перейти к содержимому

عاموس باب 7 | تین رویا اور خدا کا ساہول | Amos 7 Bible Study | Evg. Jhanzaib Masih

Kingdom Gospel TV

0:00 / 0:00

عاموس باب 7 | تین رویا اور خدا کا ساہول | Amos 7 Bible Study | Evg. Jhanzaib Masih

131 просмотр · 13 дней назад
Kingdom Gospel TV
722 подписчика
131 просмотр · 13 дней назад
آموس نبی کی کتاب باب 7 کی گہری بائبل اسٹڈی اس پیغام میں ہم آموس باب 7 میں بیان کی گئی تین اہم رویا پر غور کریں گے اور دیکھیں گے کہ خدا اپنے نبی کے ذریعے اپنے لوگوں سے کیا کلام کرتا ہے۔ 📖 موضوعات: • آموس نبی کی تین رویا • ٹڈیوں کی رویا • آگ کی رویا • ساہول کی رویا • خدا کا ساہول کس کے ہاتھ میں ہے؟ • خدا کا کلام اور ہماری روحانی حالت • خدا کی اصلاح اور تنبیہ یہ پیغام بائبل مقدس کو سمجھنے اور خدا کے کلام کے مطابق اپنی زندگی کا جائزہ لینے میں مدد دے۔ Bible Study | Amos Chapter 7 | Christian Message اگر یہ پیغام آپ کے لیے برکت کا باعث ہو تو ویڈیو کو Like کریں، Share کریں اور چینل کو Subscribe کریں۔ #Amos7 #BibleStudy #Amos #ChristianMessage #BibleTeaching