Перейти к содержимому

| 5 Rules of Parenting | How to Raise Successful & Responsible /بچوں کو ذمہ دار کیسے بنائیں

Asan zindagi

0:00 / 0:00

| 5 Rules of Parenting | How to Raise Successful & Responsible /بچوں کو ذمہ دار کیسے بنائیں

101 просмотр · 2 недели назад
Asan zindagi
8 подписчиков
101 просмотр · 2 недели назад
بچوں کی اچھی تربیت ہر والدین کی سب سے اہم ذمہ داریوں میں سے ایک ہے ۔ صرف بچے کی ضروریات پوری کرنا کافی نہیں، بلکہ اس کی شخصیت، سوچ، اخلاق اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق کو مضبوط بنانا بھی ضروری ہے۔ اس ویڈیو میں بچوں کی تربیت کے 5 اہم اصول بیان کیے گئے ہیں: 1️⃣ بچے کی بات غور سے سنیں اور اس کے مسئلے کو سمجھیں۔ 2️⃣ بچے کے ساتھ مضبوط اٹیچمنٹ رکھیں اور اسے وقت دیں۔ 3️⃣ بچے کے لیے موبائل اور اسکرین ٹائم کو کم سے کم اور متوازن رکھیں۔ 4️⃣ بچے کا تعلق اللہ تعالیٰ کے ساتھ مضبوط بنائیں۔ 5️⃣ بچوں سے عمر کے مطابق گھر کے چھوٹے چھوٹے کام کروائیں تاکہ ان میں ذمہ داری اور خود اعتمادی پیدا ہو۔ اگر ہم بچوں کو محبت، توجہ، اچھی تربیت اور صحیح دینی رہنمائی دیں تو ان کی شخصیت زیادہ مضبوط بنیادوں پر پروان چڑھ سکتی ہے۔ اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اگر آپ کو یہ باتیں مفید لگیں تو ویڈیو کو لائک کریں tion اپنے دوستوں اور والدین کے ساتھ شیئر کریں اور آسان زندگی چینل کو سبسکرائب کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو نیک، صالح، فرمانبردار، ذمہ دار اور ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ 🤲 #بچوں_کی_تربیت #والدین #اسلامی_تربیت #بچوں_کی_پرورش #آسان_زندگی#بچوں_کی_تربیت #والدین #اسلامی_تربیت #بچوں_کی_پرورش #والدین_کی_ذمہ_داری #ParentingTips #ChildUpbringing #IslamicParenting #آسان_زندگی #motivation