Перейти к содержимому

🍕 Pizza Chicken Roll Recipe 😍 | Crispy & Cheesy | Gulnaaz Kitchen Magic

gulnaaz kitchen magic

0:00 / 0:00

🍕 Pizza Chicken Roll Recipe 😍 | Crispy & Cheesy | Gulnaaz Kitchen Magic

39 просмотров · 10 дн. назад
gulnaaz kitchen magic
53 подписчика
39 просмотров · 10 дн. назад
آج بنائیں گلناز کچن میجک میں مزے دار اور چیز سے بھرپور پیزا چکن رول! 🍕😍 یہ کرسپی اور جوسی چکن رول گھر پر بنانا بہت آسان ہے۔ چکن کی مزیدار فلنگ، پگھلتا ہوا چیز، اور ساتھ میں گارلک مایونیز، کیچپ اور فریش سلاد — سب مل کر اس ریسپی کو لاجواب بنا دیتے ہیں۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور گھر پر یہ مزیدار پیزا چکن رول ضرور بنائیں۔ ❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور Gulnaaz Kitchen Magic کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ #PizzaChickenRoll #ChickenRoll #GulnaazKitchenMagic #EasyRecipe #CheeseRoll