Перейти к содержимому

آئیے قرآنِ پاک کو صحیح تلفظ، درست مخارج اور خوبصورت اندازِ تلاوت کے ساتھ پڑھنا شروع کرتے ہیں۔ ❤️

Learn Quran With Ayesha

0:00 / 0:00

آئیے قرآنِ پاک کو صحیح تلفظ، درست مخارج اور خوبصورت اندازِ تلاوت کے ساتھ پڑھنا شروع کرتے ہیں۔ ❤️

9 просмотров · 1 месяц назад
Learn Quran With Ayesha
130 подписчиков
9 просмотров · 1 месяц назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 🌸 خوش آمدید Learn Quran with Ayesha میں۔ آج سے ہم ان شاء اللہ Quran Tajweed Course کا آغاز کر رہے ہیں۔ اس پہلے سبق میں ہم سیکھیں گے: 📖 تجوید کیا ہے؟ ✨ تجوید سیکھنا کیوں ضروری ہے؟ 🌸 مخارجِ حروف کیا ہوتے ہیں؟ 📚 صفاتِ حروف کیا ہیں؟ 🎯 اور اس کورس میں ہم آگے کون کون سے تجویدی قواعد سیکھیں گے؟ اگر آپ قرآنِ پاک کو صحیح تلفظ اور درست ادائیگی کے ساتھ پڑھنا سیکھنا چاہتے ہیں تو اس کورس کو شروع سے آخر تک ہمارے ساتھ ضرور مکمل کریں۔ ❤️ اگلے سبق میں ہم مخارجِ حروف کو آسان مثالوں کے ساتھ سیکھیں گے، ان شاء اللہ۔ Learn Quran with Ayesha کو Subscribe کریں اور قرآن سیکھنے کے اس خوبصورت سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ 📖🌸 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک صحیح پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 #LearnQuranWithAyesha #Tajweed #QuranTajweed #TajweedCourse #LearnQuran #QuranLearning #Quran #TajweedInUrdu #قرآن #تجوید #قرآن_سیکھیں #تجوید_سیکھیں