(DTD)، نالوں اور ڈرینز کی صفائی، سڑکوں و بازاروں کی صفائی
Suthra Punjab Agency Toba Tek Singh
0:00 / 0:00
(DTD)، نالوں اور ڈرینز کی صفائی، سڑکوں و بازاروں کی صفائی
226 просмотров · 5 дней назад
Suthra Punjab Agency Toba Tek Singh
30 подписчиков
226 просмотров · 5 дней назад
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن "ستھرا پنجاب" کے تحت تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں صفائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ستھرا پنجاب ایجنسی کی ٹیمیں روزانہ شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہیں۔گھروں سے براہِ راست کوڑا اٹھانے (DTD)، نالوں اور ڈرینز کی صفائی، سڑکوں و بازاروں کی صفائی اور گلی محلوں سے کچرے کے خاتمے سمیت مختلف صفائی سرگرمیاں باقاعدگی سے انجام دی جا رہی ہیں۔ صاف ستھرا ماحول صرف اداروں کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیے اپنے شہر کو صاف رکھنے کے لیے کوڑا کرکٹ مقررہ جگہوں پر ڈالیں، صفائی کے عملے سے تعاون کریں اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھنے میں اپنا حصہ ڈالیں
#suthrapunjabprogram #suthrapunjab #CleanPunjab #Fwmc #zerowaste #ZeroWastePunjab