عائشہ مشکل میں، زاویار بن گیا سہارا ❤️ | عائشہ نے راکو کو زبردست تھپڑ مارا 👀
Dream Tale Studio
0:00 / 0:00
عائشہ مشکل میں، زاویار بن گیا سہارا ❤️ | عائشہ نے راکو کو زبردست تھپڑ مارا 👀
8 738 просмотров · 2 дня назад
Dream Tale Studio
1,69 тыс. подписчиков
8 738 просмотров · 2 дня назад
عائشہ بالکونی میں سکون سے انگلش ناول پڑھ رہی ہوتی ہے کہ اسے راکو کا پیغام آتا ہے۔ حورین کے کہنے پر راکو عائشہ کو پریشان کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن عائشہ اسے بلاک کر دیتی ہے۔
بعد میں مَال میں راکو دوبارہ عائشہ کو تنگ کرتا ہے، جس پر عائشہ اسے زور کا تھپڑ مار دیتی ہے۔ واپسی پر عائشہ کی گاڑی خراب ہو جاتی ہے اور وہ زاویار کو کال کرتی ہے۔ زاویار فوراً اس کے پاس پہنچتاہ ہے اور اسے تسلی دیتا ہے۔ اس کے بعد دونوں ساتھ ڈنر کے لیے جاتے ہیں، جہاں ان کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی ہے۔ ❤️
کیا حورین کی سازش عائشہ اور زاویار کے رشتے میں مزید مشکلات پیدا کرے گی؟
#aistory #dreamtalestudio #urdustory #mystery #aivideo #aidrama #ai #urdudrama #ayesha #zaviyar