Перейти к содержимому

My Bag and Clutches Collection 👜 | میرے خوبصورت بیگز اور کلچز | Life After 50

Life after 50+

0:00 / 0:00

My Bag and Clutches Collection 👜 | میرے خوبصورت بیگز اور کلچز | Life After 50

62 просмотра · 7 дн. назад
Life after 50+
97 подписчиков
62 просмотра · 7 дн. назад
Assalam-o-Alaikum! 🌸 Welcome back to my channel, Life After 50. آج کی ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ اپنی My Bag and Clutches Collection شیئر کر رہی ہوں۔ اس میں میرے مختلف ہینڈ بیگز، خوبصورت کلچز اور پارٹی وئیر پرس شامل ہیں۔ مجھے سادہ، خوبصورت اور ایلیگنٹ چیزیں پسند ہیں۔ ایک اچھا کلچ یا بیگ آپ کے لباس کو مزید خوبصورت بنا سکتا ہے، چاہے آپ کسی شادی میں جا رہی ہوں، کسی دعوت میں یا کسی خاص موقع پر۔ امید ہے آپ کو میری یہ چھوٹی سی کلیکشن پسند آئے گی۔ ❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، کمنٹ میں اپنی پسندیدہ بیگ یا کلچ کے بارے میں بتائیں اور میرے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ جزاک اللہ خیر! #MyBagCollection #ClutchesCollection #HandbagsCollection #LifeAfter50 #PakistaniVlogger #FashionOver50 #PakistaniFashion #UrduVlog #MyBagCollection #ClutchesCollection #HandbagsCollection #LifeAfter50 #FashionOver50 #PakistaniVlogger #PakistaniFashion #UrduVlog