Перейти к содержимому

Widow Woman Needs House in Dadyal Bazaar Azad Kashmir | Help Poor People's Dadyal | FoodPackages

Desi Food Mustafa

0:00 / 0:00

Widow Woman Needs House in Dadyal Bazaar Azad Kashmir | Help Poor People's Dadyal | FoodPackages

646 просмотров · 5 дней назад
Desi Food Mustafa
58,6 тыс. подписчиков
646 просмотров · 5 дней назад
Widow Woman Needs House in Dadyal Bazaar Azad Kashmir | Help Poor People's Dadyal | FoodPackages ماشاءاللہ ❤️ آج اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک بیوہ ماں اور اس کے بچوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔ آج اس بیوہ بہن کے گھر راشن پہنچایا، بچوں کے لیے ضروری سامان اور چیزیں دیں، اور بچوں کے لیے بیڈ بھی لے کر دیے۔ 🤲❤️ یہ سب ہماری نہیں، اللہ کی عطا اور اس کی توفیق ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس گھرانے کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، بچوں کے نصیب روشن کرے اور ہمیں ہمیشہ ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کے گھر میں بہت بڑی خوشی لا سکتی ہے۔ ❤️ #خدمت_خلق #بیوہ_کی_مدد #راشن_تقسیم #بچوں_کی_مدد #صدقہ #اللہ_کی_راہ_میں #انسانیت