Перейти к содержимому

Pa Musafar Yar Me Salam Dy | New Pokhto Kalam | Qari Muhammad Abbas Shakir & Hikmatullah jawhar|

Qari Abbas shakir

0:00 / 0:00

Pa Musafar Yar Me Salam Dy | New Pokhto Kalam | Qari Muhammad Abbas Shakir & Hikmatullah jawhar|

699 просмотров · 6 дн. назад
Qari Abbas shakir
55 подписчиков
699 просмотров · 6 дн. назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! پیش خدمت ہے ایک بہت خوبصورت پشتو کلام پہ مسافر یار مے سلام دے آواز: قاری محمد عباس شاکر (سعودی عرب میں مقیم) و حکمت اللہ جوہر کلام: احسان اللہ حقیار و نور الودود گلوال تمام مسافر بھائیوں کے نام ایک محبت بھرا سلام! یہ کلام میری طرف سے یعنی قاری محمد عباس شاکر کی طرف سے، جو خود سعودی عرب میں مسافر ہے، تمام پردیسی بھائیوں کے نام ہے۔ یہ ہر اس مسافر کے دل کی آواز ہے جو روزی، تعلیم، یا مجبوری کی وجہ سے اپنے پیارے وطن اپنے ماں باپ، اور اپنے دوستوں سے دور ہے۔ ہم تمام مسافروں کے لیے دعا گو ہیں: یا اللہ! جتنے بھی ہمارے بھائی پردیس میں ہیں، مسافر ہیں، چاہے وہ سعودی عرب، یورپ، خلیج یا پاکستان کے کسی اور شہر میں مزدوری کر رہے ہوں۔ یا اللہ ان کی حفاظت فرما، ان کی روزی میں برکت عطا فرما، ان کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی دے، ان کی ہر پریشانی کو دور فرما، اور ان کو خیر و عافیت کے ساتھ اپنے گھروں کو واپس لا۔ ان کے ماں باپ کو صبر اور ان کو کامیابی نصیب فرما۔ آمین ثم آمین اگر آپ بھی پردیس میں ہیں تو کمنٹ میں اپنا نام اور ملک ضرور لکھیں، ہم آپ کے لیے خصوصی دعا کریں گے۔ اگر آپ کو یہ کلام پسند آیا تو اسے ضرور شیئر کریں تاکہ ہر مسافر تک یہ سلام پہنچ جائے۔ Like | Share | Subscribe کرنا نہ بھولیں جزاک اللہ خیرا #PaMusafirYarMeSalamDe #QariAbbasShakir #Musafir #SaudiArabMusafir #Chitral #PashtoKalam2026