اسباق کی ابتداء | حضرت اقدس شیخ مولانا عبداللہ احمد صاحب
آن لائن عالم کورس
0:00 / 0:00
اسباق کی ابتداء | حضرت اقدس شیخ مولانا عبداللہ احمد صاحب
1 939 просмотров · 1 г. назад
آن لائن عالم کورس
864 подписчика
1 939 просмотров · 1 г. назад
الحمدللہ! آن لائن عالم کورس کے دروس کی بابرکت ابتدا حضرت شیخ کی قیمتی نصیحتوں کے ساتھ ہوئی۔
حضرت شیخ نے طلبہ کی علمی و عملی کامیابی کے لیے نہایت اہم اور دلنشین باتیں ارشاد فرمائیں، اور پھر اسباق کا باقاعدہ آغاز کروایا۔
یہ نصیحتیں ہر اس طالب علم کے لیے مشعلِ راہ ہیں جو دین کے علم کی طرف قدم بڑھا رہا ہے۔
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ کورس شروع کرنے سے پہلے ان باتوں کو ضرور سماعت فرمائیں اور دل میں جگہ دیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین