Перейти к содержимому

Pakistan Turkey Saudi Arabia Mutual Defense Agreement Ceremony and walk Municipal Committee|Pirmahal

Pirmahal

0:00 / 0:00

Pakistan Turkey Saudi Arabia Mutual Defense Agreement Ceremony and walk Municipal Committee|Pirmahal

219 просмотров · 1 месяц назад
Pirmahal
14,6 тыс. подписчиков
219 просмотров · 1 месяц назад
PakistanTurkey Saudi Arabia Mutual Defense Agreement Ceremony and walk Municipal Committee |Pirmahal #pirmahal W#pakistan #turkey #saudiarabia #walk #breakingnews پیرمحل: باہمی دفاعی معاہدے پر میونسپل کمیٹی کے سبز زار میں تقریب کا انعقاد پیرمحل: اسسٹنٹ کمشنر زاہد اقبال کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت پیرمحل: تقریب میں سیاسی، مذہبی و سماجی رہنماؤں سمیت شہریوں اور بچوں کی کثیر تعداد میں شرکت پیرمحل: سکول کے بچوں نے ملی نغمے اور خوبصورت ٹیبلوز پیش کرکے سماں باندھ دیا پیرمحل: گورنمنٹ پرائمری سکول غریب آباد کے بچوں کا باہمی دفاعی معاہدے پر خصوصی ٹیبلو پیرمحل: خصوصی ٹیبلو پر شائقین کی جانب سے بچوں کو بھرپور داد اور پذیرائی پیرمحل: تقریب کے اختتام پر میونسپل کمیٹی سے تھانہ روڈ تک واک کی گئی پیرمحل: واک میں شہریوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت پیرمحل:واک کے شرکاء نے پاکستان سعودیہ اور ترکیہ کے پرچم اور فلیکس اٹھا رکھے تھے پیرمحل: میونسپل کمیٹی میں پاکستان سعودیہ اور ترکیہ کے پرچم لہرانے گئے پیرمحل: پاکستان ترکیہ اور سعودیہ دفاعی معاہدہ پر میونسپل کمیٹی سبز زار میں کیک بھی کاٹا گیا Watch latest Pakistani News Live, Headlines, Bulletins, Exclusive and special coverage of Pakistan on Pir Mahal Net.Pir Mahal Net stream provides real-time latest Pakistan News, News Updates, News Headlines & Live News. Subscribe to stay updated with Pir Mahal LIVE :    / @pirmahal   JOIN Pir Mahal on Social Networks: Facebook:   / pirmahaldotnet  . Twitter:   / mkhalidmkl