Перейти к содержимому

رمضان کے معمولات از مفتی محمود اشرف عثمانیؒ | بزبان مولانا سجاد اشرف عثمانی حفظہ اللہ | Part 3 Last

Mufti Mehmood Ashraf Usmani (R.H) Official

0:00 / 0:00

رمضان کے معمولات از مفتی محمود اشرف عثمانیؒ | بزبان مولانا سجاد اشرف عثمانی حفظہ اللہ | Part 3 Last

367 просмотров · Трансляция закончилась 8 мес. назад
Mufti Mehmood Ashraf Usmani (R.H) Official
2,81 тыс. подписчиков
367 просмотров · Трансляция закончилась 8 мес. назад
مرکزی عنوان کتابچہ رمضان کے معمولات: مفتی محمود اشرف عثمانیؒ کی زبانِ فرزند سے! پروگرام کے مقاصد (Objectives) 1۔ رمضان المبارک کے صحیح اور مسنون معمولات کی رہنمائی۔ 2۔ مفتی محمود اشرف عثمانیؒ کے رمضان کی اس علمی کاوش سے عملی استفادہ کرنا۔ 3۔ عبادات میں اعتدال، اخلاص اور ترتیب کی تعلیم۔ 4۔ اکابر کی تصنیف سے استفادہ کرنا۔ 5۔ رمضان کی تیاری اور اصلاحِ اعمال کا شعور پیدا کرنا۔ پروگرام کا تعارف (Program Description) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے ایک خصوصی آن لائن نشست جس میں مولانا سجاد اشرف صاحب حفظہ اللہ (صاحبزادہ حضرت مفتی محمود اشرف عثمانی رحمہ اللہ) حضرت کے تحریر کردہ دستاویز "رمضان کے معمولات" کی قراءت فرمائیں گے، اس کی تشریح کریں گے، اور حسبِ موقع حضرت کے ذاتی رمضان کے معمولات، عبادات، احتیاطیں اور روحانی کیفیات کا تذکرہ بھی فرمائیں گے۔ یہ نشست یوٹیوب پر براہِ راست نشر کی جائے گی۔