Перейти к содержимому

ڈاکٹر وسیم کا تعلیمی سفر اور فکر | Urdu Podcast

Rehbar Studio99

0:00 / 0:00

ڈاکٹر وسیم کا تعلیمی سفر اور فکر | Urdu Podcast

2 095 просмотров · 2 нед. назад
Rehbar Studio99
2,33 тыс. подписчиков
2 095 просмотров · 2 нед. назад
ویڈیو چیپٹرز 00:00 —جھلکیاں 02:13 — تعارف 03:18 — مکتب سے پی ایچ ڈی تک؟ 07:40 — حفظ میں میرا ریکارڈ 09:50 — والد کی نصیحت؟ 11:04 — جامعہ اسلامیہ سنابل؟ 14:50 — مولانا عبد الحمید رحمانی؟ 17:45 — آپ صرف دورِ حاضر پر کیوں لکھتے ہیں؟ 23:55 — پروفیسر شہزاد انجم؟ 25:17 — آپ کی تحریروں پر تنقید ہوتی ہوگی، آپ کا جواب کیا ہوتا ہے؟ 28:53 — آپ نے کتنے سیمینارز میں مضامین پیش کیے ہیں؟ 30:44 — کیا آپ کے مضامین فیس بک تک محدود ہیں؟ 33:00 — ڈاکٹر وسیم صاحب! کیا آپ صرف لکھنا جانتے ہیں؟ 33:20 — جمعیت اہلِ حدیث 35:35 — مولانا عبد الحمید رحمانی؟ 36:38 — پی ایچ ڈی کا مقالہ؟ 37:41 — مولانا ابوالکلام آزاد 40:45 — آپ نے یہ کتاب کیوں لکھی؟ 43:52 — ریپڈ فائر سوالات ❓ 48:46 — آپ روزانہ کیا کرتے ہیں؟ 53:28 — جامعہ ملیہ اسلامیہ کا ایک اہم واقعہ 57:49 — نصیحت 1:00:04 — کوئی غلطی ہوئی ہو تو معذرت اس خصوصی پوڈکاسٹ میں ڈاکٹر وسیم کے تعلیمی سفر، اردو میں پی ایچ ڈی تک پہنچنے کے تجربات اور حصولِ علم کے دوران پیش آنے والے اہم مراحل پر گفتگو کی گئی ہے۔ تعلیم کا سفر کیسا رہا؟ اعلیٰ تعلیم اور پی ایچ ڈی تک پہنچنے میں کن تجربات سے گزرنا پڑا؟ جاننے کے لیے یہ گفتگو مکمل دیکھیے۔ اگر آپ طالب علم ہیں اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا خواب رکھتے ہیں تو یہ گفتگو آپ کے لیے دلچسپ اور معلوماتی ہو سکتی ہے۔ ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، اپنی رائے Comment میں بتائیں اور مزید علمی و معلوماتی Podcasts کے لیے Rehbar Studio کو Subscribe کریں۔ #DrWaseem #UrduPodcast #PhD #HigherEducation #RehbarStudio #DrWaseem #UrduPodcast #PhD #HigherEducation #RehbarStudio Dr Waseem, Dr Waseem educational journey, Dr Waseem interview, Urdu PhD, PhD in Urdu, educational journey, taleemi safar, higher education, Urdu department, PhD journey, education motivation, academic journey, Urdu podcast, educational podcast, student motivation, Rehbar Studio, taleem ka safar, higher studies in India