Перейти к содержимому

گاؤں میں شام کے منجے بسترے ❤️ | میری شام کی روٹین | Village Evening Routine | Hoorain Daily Vlog

Hoorain Daily velog

0:00 / 0:00

گاؤں میں شام کے منجے بسترے ❤️ | میری شام کی روٹین | Village Evening Routine | Hoorain Daily Vlog

158 просмотров · 5 дн. назад
Hoorain Daily velog
203 подписчика
158 просмотров · 5 дн. назад
گاؤں میں شام کے منجے بسترے ❤️ | میری شام کی روٹین | Village Evening Routine | Hoorain Daily Vlog آج کے vlog میں آپ سب کے ساتھ اپنے گاؤں کی ایک سادہ اور پیاری سی شام کی روٹین شیئر کی ہے۔ 🌿❤️ شام ہوتے ہی آنگن میں چارپائیاں اور منجے بسترے لگائے، چادریں بچھائیں اور پنکھا بھی لگا دیا۔ گاؤں میں کھلی فضا میں شام گزارنے اور رات کو باہر سونے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ اس کے بعد حورین کی پیاری سی جھلک، کچن میں چنے اور گوشت کا سالن، تازہ روٹیاں بنانے کی تیاری اور آخر میں گاؤں کی خوبصورت شام اور صاف آسمان کا منظر بھی آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ 🌅 اگر آپ کو گاؤں کی سادہ زندگی، Village Life، Daily Routine اور Family Vlogs پسند ہیں تو ویڈیو کو Like کریں اور Hoorain Daily Vlog کو Subscribe ضرور کریں۔ ❤️ #HoorainDailyVlog #GaanvKiShaam #VillageLife #VillageVlog #EveningRoutine #DailyVlog #GharKiRoutine #GaonKiZindagi