Перейти к содержимому

ضروری دینی مسائل اور قواعد📖 اسلامی آداب اور سنتیں🕗 لائیو کلاس کا وقت: صبح 8 بجے

Farida Noor-ul-Quran

0:00 / 0:00

ضروری دینی مسائل اور قواعد📖 اسلامی آداب اور سنتیں🕗 لائیو کلاس کا وقت: صبح 8 بجے

927 просмотров · Трансляция закончилась 20 ч назад
Farida Noor-ul-Quran
2,55 тыс. подписчиков
927 просмотров · Трансляция закончилась 20 ч назад
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 الحمدللہ! ہمارے اس لائیو دینی تعلیمی سلسلے میں آپ سب بہنوں کا خیر مقدم ہے۔ اس لائیو کلاس میں ان شاء اللہ ہم سیکھیں گے: 📖 فضائلِ اعمال کی تعلیم 📖 ملفوظات اور دینی باتیں 📖 قرآنِ کریم کی تعلیم 📖 قرآن پاک کی درست تلاوت 📖 ضروری دینی مسائل اور قواعد 📖 اسلامی آداب اور سنتیں 🕗 لائیو کلاس کا وقت: صبح 8 بجے ہماری کوشش ہے کہ ہم خود بھی دین سیکھیں اور دوسروں تک بھی دین کی باتیں پہنچائیں۔ آپ بھی اس نیک کام میں شامل ہوں، لائیو کلاس میں شرکت کریں اور اپنے گھر والوں اور دوستوں تک بھی اس پیغام کو پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کا صحیح علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️ لائیو کو لائک کریں۔ ❤️ چینل کو سبسکرائب کریں۔ ❤️ دوسروں تک دینی تعلیم پہنچائیں۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً