اینٹی سموگ سرگرمیاں
Suthra Punjab Agency Toba Tek Singh
0:00 / 0:00
اینٹی سموگ سرگرمیاں
88 просмотров · 4 дн. назад
Suthra Punjab Agency Toba Tek Singh
49 подписчиков
88 просмотров · 4 дн. назад
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن "ستھرا پنجاب" کے تحت ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے اینٹی سموگ سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر مکینیکل سویپنگ، روڈ واشنگ اور صفائی ستھرائی کی دیگر سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں تاکہ فضائی آلودگی میں کمی اور صاف ستھرا ماحول یقینی بنایا جا سکے۔
صفائی کے ساتھ ساتھ شہریوں میں اینٹی سموگ آگاہی مہم بھی جاری ہے، جس کے تحت مختلف کمرشل علاقوں میں آگاہی ڈیسک قائم کرکے شہریوں کو سموگ کے مضر اثرات، فضائی آلودگی کے نقصانات اور کچرے کو آگ لگانے سے پیدا ہونے والے ماحولیاتی مسائل سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔
شہریوں سے اپیل ہے کہ کچرے کو ہرگز آگ نہ لگائیں، صفائی کا خیال رکھیں اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ستھرا پنجاب مہم میں بھرپور تعاون کریں۔
#suthrapunjabprogram #suthrapunjab #CleanPunjab #zerowaste #ZeroWastePunjab #smog #smogprotection #MaryamNawazSharif #GovernmentOfPunjab #ChiefSecretaryPunjab #CommissionerFaisalabad #MahumAsifMalik #DeputyCommissioner #TobaTekSingh #SuthraPunjab #AntiSmogDrive