Allah Mushkil Kusha || New Kalam 2025 || اللہ مشکل کشا || Zeeshan Wazir
Mohammad Zeeshan Wazir Official
0:00 / 0:00
Allah Mushkil Kusha || New Kalam 2025 || اللہ مشکل کشا || Zeeshan Wazir
21 548 просмотров · 1 год назад
Mohammad Zeeshan Wazir Official
11,4 тыс. подписчиков
21 548 просмотров · 1 год назад
#munajat #Allahmushkilkhusha #mushkilkusha #zeeshanwazir #kalam2025
🔴 Credit.....
Artist : Zeeshan Wazir
Lyrics : Waseem Shehzad
Audio : Ateeq ur Rehman
Mixing : Ai studio (+92 320 6480964)
Video : Malik Studio
🔴 Contact Your Brands And Business Sponsorship
اپنے برانڈز اور کاروبار کی اسپانسرشپ کے لیے رابطہ کریں
Contact # 0333-5887327
🔴Lyrics.....
اللہ مشکل کشا ، اللہ حاجت روا ایک رب کے سوا کوئی داتا نہیں
سارے نبیوں نے ہم کو عقیدہ دیا ایک رب کے سوا کوئی داتا نہیں
ساری مخلوق کا اک ہی معبود ہے ، ہم ہیں ساجد وہ ہی ایک مسجود ہے بس وہی اک تو ہے جس کو سجدہ روا ایک رب کے سوا کوئی داتا نہیں
ساری مخلوق پر لطف کی انتہا مچھلیوں کو سمندر میں دے وہ غذا
کون ہے جس کو اللہ کھلاتا نہیں ایک رب کے سوا کوئی داتا نہیں
کوئی کرنہ سکے کام کرتا ہے وہ جھولیاں سارے ولیوں کی بھرتا ہے وہ
اس کے در کے سوالی ہیں۔ شاہ و گدا ایک رب کے سوا کوئی داتا نہیں
چاند تاروں کی شان جمالی میں وہ پتے پتے میں وہ ڈالی ڈالی میں وہ سبکے سب جس کے تابع ہیں ارض و سماء ایک رب کے سوا کوئی داتا نہیں
اپنے مولا سے شہزاد کی ہے دعا ، خواب میں دیکھ لوں جلوہء مصطفى کون ہے دید انکی جو چاہتا نہیں ہے ایک رب کے سوا کوئی داتا نہیں